وزیر اعلی سندھ

صورتحال اچھی نہیں، سخت اقدامات کرنے ہوں گے، وزیر اعلی سندھ

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈائون سے بچناہے توایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا،22سے 28 اپریل تک مثبت کیسز کا تناسب 10.75 فیصد رہا ہے، یہ صورتحال اچھی نہیں ہے، سخت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کورونا وبا سے متعلق ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے،صوبے میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ کورونا وبا سے متعلق ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے،صوبے میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے، کراچی اور حیدرآباد میں کیسز کا اس طرح بڑھنا مزید پڑھیں

نینسی پلوسی

ٹرمپ صدر بننے کے لیے اخلاقی طور پر ناقابل ہیں،اسپیکر نینسی پلوسی

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے، کہ عوام کو اس بات کا جواب چاہیے کہ آخر کیسز کم دکھانے کے لیے کورونا ٹیسٹنگ سست کیوں کی گئی۔ صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں اموات کی تعداد ایک لاکھ سے کم رہے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہی رہے گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اظہار ناراضگی

چین نے کوئی خوشی نہیں دے، کورونا وائرس پر ٹرمپ کا اظہار ناراضگی

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اظہار ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس پر چین سے خوش نہیں ہیں،چین سے بھاری مقدار میں جرمانہ وصول کرنے کا بھی سوچ رہے ہیں لیکن رقم مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا میں کوروناکے مریضوں کی شرح کم ہورہی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی امیگریشن معطل کرنیکے صدارتی فرمان پردستخط کردیئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ نیوزبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امیگریشن معطل کرکے امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ کریں مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد کورونا مزید پڑھیں