کورونا از خود نوٹس

کورونا از خود نوٹس،جسٹس عمرعطابندیال اور جسٹس سجادعلی شاہ کی عدم دستیابی پر نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد(عکس آن لائن) کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ، بینچ کل پیر کو سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد مزید پڑھیں