برجیس طاہر

نواز شریف کی رگ رگ میں پاکستان کی سالمیت،ترقی،خو شحالی کا عنصر بھراہے’برجیس طاہر

سانگلہ ہل( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رگ رگ میں پاکستان کی سالمیت،ترقی،خو شحالی کا عنصر بھراہے،بھارتی خواہش کے برعکس میاں نوازشریف مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(عکس آن لائن ) ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اپنی کمپنی ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں کے مطابق ایلون مسک نے اتنی بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفی مزید پڑھیں

سوزوکی

سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت جاری کر دی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کیاہے، جسے صارفین کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا تاہم اب سوزوکی نے مزید پڑھیں

تیل وگیس

پاکستان کے لیے بڑی کامیابی ، کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائردریافت

کوہاٹ (عکس آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے ، نئی دریافت سے 16.12ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار اور 3240بیرل یومیہ کنڈنسیٹ تیل حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں تیل مزید پڑھیں

اسد عمر

سندھ کے شہریوں کو درپیش مسائل حل کرنا حکومتی ترجیحات میں شامل، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح سندھ کے شہریوں کو درپیش شہری اور نقل و حرکت سے متعلق مسائل کو حل کرنا ہے، حکومت سندھ کی جانب مزید پڑھیں

برائن ہک

ایران پر اسلحہ کی پابندی غیرمعینہ مدت کے لیے عاید کی جانی چاہیے،برائن ہک

تہران(عکس آن لائن)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایران پر اسلحہ کے حصول پرعاید کردہ پابندیوں میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع ہونی چاہیے۔ 2015 کوایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پائی مزید پڑھیں

پاکستان سٹیٹ آئل

رواں مالی سال کے دوران پاکستان سٹیٹ آئل کی بعد از ٹیکس آمدنی میں49فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران پاکستان سٹیٹ آئل(پی ایس او) کی بعد از ٹیکس آمدنی میں49فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی مزید پڑھیں

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ

رواں مال سال کے دوران پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی بعد از ٹیکس آمدن میں 13.3 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مال سال کے دوران پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی بعد از ٹیکس آمدن میں 13.3 فیصد کمی ہوئی ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد مزید پڑھیں