کمادکی کٹائی

کاشتکاروں کو موہڈھی فصل رکھنے کے لئے کمادکی کٹائی 15جنوری کے بعد کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):کاشتکاروں کو موہڈھی فصل رکھنے کے لئے کمادکی کٹائی 15جنوری کے بعد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ جن کھیتوں میں موہڈھی فصل رکھنی ہو اس کی کٹائی مذکورہ تاریخ سے قبل نہ کی جائے مزید پڑھیں