جوبائیڈن

جوبائیڈن کی چالیس عالمی رہنماوں کو کلائمٹ سمٹ میں شرکت کی دعوت

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سمیت دنیا کے تقریبا چالیس رہنمائوں کو اپریل میں مجوزہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی مزید پڑھیں