یوسف رضا گیلانی

حکومت میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، اچھے کاموں میں سپورٹ کریں گے، یوسف رضا گیلانی

لاہور (عکس آن لائن)قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، ہم حکومت کے اچھے کاموں میں انہیں سپورٹ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری

لاہور (عکس آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا کرنے کا حل ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی’مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) صوبہ پنجاب میں کھیتوں میںمونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی، صوبائی حکومت نے خبردار کر تے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں سموگ سے نجات اوائیر مزید پڑھیں

احسن اقبال

گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ گندم درآمد کے غلط فیصلے سے آج کسان پریشان ہیں، جس افلاطون نے یہ فیصلے کیے اسے سزا ملنی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

کینو لا

پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹنگ مشینری متعارف کر وادی گئی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) چین اور پاکستان کے ماہرین نے سی پیک کے تحت کینولا کی کاشت کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری نے متعارف کروا دی-اس حوا لے سے کسانوں کی آگاہی کےلیے بھکر کی تحصیل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

خدا کے فضل سے گندم کی گزشتہ دس سالوں کی نسبت سب سے زیادہ پیداوار ہوئی ‘ شہباز شریف

لاہور( عکس آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیدوار پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ خدا کے فضل و کرم سے ملک میں اس سال گندم کی مزید پڑھیں

کسانوں

بھارت میں کسانوں کا یوم سیاہ، خواتین کا مودی سرکار کی ارتھی جلانے کا پلان

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں کسانوں کے احتجاج کو چھ ماہ مکمل ہو گئے، کاشتکار وںنے مودی حکومت کے خلاف یوم سیاہ منایا۔ ہر کسان کے گھر پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا، خواتین نے مودی سرکار کی ارتھی جلانے مزید پڑھیں