کراچی (عکس آن لائن) کراچی انٹر بورڈ میں اہم تبدیلی ، پہلی بارتمام گروپس کے نتائج ایک ساتھ جاری کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی دارالحکومت کراچی میں انٹربورڈ کے نتائج کا اعلان 13 اکتوبرکو کیا جائے گا جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ بیرون ممالک سے آنے والے فوڈ آئٹمز کی چیکنگ نہ ہونے سے کرونا لاحق ہونے کے خدشات لاحق ہو سکتے ہیں ایران سے مزید پڑھیں