نواز شریف

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس سے باعزت بری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کالعدم قرار دے دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی اور انہیں باعزت بری کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق درخواست کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کالعدم قرار ، عوامی عہدوں پرموجودشخصیات کیخلاف کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام نیب مقدمات بحال کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی نیب ترامیم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جس میں لوگوں کو آنے نہ دیا جائے وہ انتخاب کالعدم ہونا چاہیے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایسا انتخاب جس میں لوگوں کو آنے ہی نہ دیا جائے وہ کالعدم ہونا چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں

پرویز الہی، مونس الہی

پرویز الہی، مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم کالعدم، عدالت نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا حکم کالعدم قرار دے دیا،عدالت عالیہ میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان کو نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا،شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل یا اس کی پارٹی کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شہباز گل

کراچی میں درج مقدمات ختم کرانے کیلئے شہباز گل کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے خلاف کراچی میں درج مقدمات کالعدم قرار دینے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاہے۔عدالت نے آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ، ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایس پی ویسٹ اور مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے اسی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی پارلیمان کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے، وزیراعظم، یہ آپ کا پھیلایا ہوا گند ہے، خود صاف کریں اور گھر جائیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی پارلیمان کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے، وزیراعظم، یہ آپ کا پھیلایا ہوا گند ہے، خود صاف کریں اور گھر جائیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور (عکس آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا۔ تفیلات کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

جسٹس فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کا معاملہ ابھی حل طلب ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (عکس آن لائن) معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کے حوالے سے معاملہ ابھی حل طلب ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ عدالت نے مزید پڑھیں