جوبائیڈن

جوبائیڈن کا بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔امریکی صدر نے کہا کہ سلیکون ویلی بینک اور سگنیچربینک دیوالیہ کرنے والوں کا احتساب ہوگا، یقین دلاتاہوں ان بینکوں میں موجود شہریوں کے مزید پڑھیں