بدنامی کاباعث

عارفوالا:محکمہ میں بدنامی کاباعث بننے والے ناسوروں کے خلاف بلاتفریق کاروائی جاری رہے گی، رانافواداحمد

عارفوالا(نمائندہ عکس آن لائن)محکمہ میں بدنامی کاباعث بننے والے ناسوروں کے خلاف بلاتفریق کاروائی جاری رہے گی۔ڈپٹی ڈائریکٹراینٹی کرپشن رانافواداحمد، ڈی جی محکمہ انسدادرشوت ستانی پنجاب گوہرنفیس کی ہدایت پرریجنل ڈائریکٹرساہیوال بابررحمان وڑائچ کی سربراہی میں کرپٹ ملازمین کے گردگھیراتنگ مزید پڑھیں