پارلیمنٹ

ہمیں اس وقت ڈیفالٹ کا کوئی اندیشہ نہیں ،ہم نے بڑے اقدامات اٹھائے ہیں، ہم آن ٹریک ہیں،حکومت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ ہمیں اس وقت ڈیفالٹ کا کوئی اندیشہ نہیں ہے ،ہم نے بڑے اقدامات اٹھائے ہیں، ہم آن ٹریک ہیں، اگست 2018تا اپریل 2022حکومت کی جانب سے لئے گئے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے، اسحاق ڈار

واشنگٹن(نمائندہ عکس) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ قرض میں تخفیف کی درخواست کا بھی ادارہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے’ شیخ رشید احمد

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہوناباقی ہے ،بجلی مزید4.50 روپے فی یونٹ مزیدمہنگیکردی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ فضل مزید پڑھیں

شیخ رشید

انتخابات نہ کرائے گئے تو ملک سری لنکا کے حالات کی طرف جاسکتا ہے‘ شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات نہ کرائے گئے تو ملک سری لنکا کے حالات کی طرف جاسکتا ہے‘اسٹاک ایکسچینح گر رہی ہے، ریزروکم ہورہے ہیں ‘موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس‘آصف زرداری پر فرد جرم عائدکرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد(عکس آن لائن) احتساب عدالت میں پیر کو آصف زرداری، انورمجید اور دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی ہے۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی مزید پڑھیں