سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،پولیس اہلکار سمیت دو افراد کے قتل اور ڈکیتی کے جرم میں سزا کے خلاف اپیل منظور

کراچی (نمائندہ عکس ) سندھ ہائیکورٹ میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد کے قتل اور ڈکیتی کے جرم میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ملزم مولا بخش کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ملزم مزید پڑھیں