ڈکیتی کی وارداتیں

اوکاڑہ، ڈکیتی کی وارداتیں، شہری نقدی اور موبائل سے محروم

اوکاڑہ(عکس آن لائن) تھانہ ستگھرہ اورراوی کی حدود میں ڈکیتی کی دووارداتیں، تین مسلح ڈاکوؤں نے ہزاروں روپے نقدی اورچار موبائل فونز چھین لیے۔ دربار محمد غوث عرف بابا بالا پیر کے قریب تین مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے ڈکیتی مزید پڑھیں