وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے نئے گورنر سندھ کیلئے ایم کیو ایم سے نام مانگ لئے

کراچی (نمائندہ عکس)نئے گورنر سندھ کیلئے وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم پاکستان سے نام مانگ لیے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان سے گورنر سندھ کے مزید پڑھیں