سینیٹر اعظم سواتی

ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔منگل کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی مقدمات کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

ہراسگی کے سنگین الزامات

اسلام آباد ہائی کورٹ، پبلک اکاونٹ کمیٹی کو نیب افسران کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پبلک اکاونٹ کمیٹی کو نیب افسران کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا ، ڈپٹی اٹارنی جنرل کا موقف مسترد ،عدالت نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ، اگلے بدھ مزید پڑھیں

عہدے سے استعفیٰ

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہاکہ آئین مزید پڑھیں

عدلیہ پر تنقید

وز یراعظم کی جانب سے ٹی وی پروگراموں میں عدلیہ پر تنقید روکنے کے لیے درخواست پر سماعت9 اپریل تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وز یراعظم عمران خان کی جانب سے ٹی وی پروگراموں میں عدلیہ پر تنقید روکنے کے لیے درخواست پر سماعت9 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزارکے وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے درخواست ، جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ خارجہ کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے دائر درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے اور جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ خارجہ ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں