عہدے سے استعفیٰ

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہاکہ آئین کی دھجیاں اڑا دی گئیں ، حکومت کا مزید دفاع نہیں کر سکتا ۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے غیر آئینی رولنگ دی، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں