ساہی وال

ساہی وال کے علاقہ بنگلہ سلطان پور روڈ پرتیز رفتار کوچ اور ہنڈائی ڈالہ میں تصادم،ڈرائیور جاں بحق

سرگودھا(نما ئند ہ عکس آن لائن) ساہی وال کے علاقہ بنگلہ سلطان پور روڈ پر نجی کمپنی کی تیز رفتار کوچ اور ہنڈائی ڈالہ میں تصادم سے ہنڈائی ڈرائیور جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے طبی مزید پڑھیں