انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے کے لئے نئے راستے تلاش کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، بالخصوص تجارت اور ماحولیاتی اقدامات کے خصوصی حوالے سے تعاون بڑھانے کے لئے نئے راستے تلاش کرنے پر مزید پڑھیں