چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی کا رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آ ن لائن) چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی نے رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار اور (بی اے پی)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر منظور کاکڑ نے بھی مزید پڑھیں