ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب کے تمام تحصیل ہیڈ کواٹرز اسپتالوں میں طبی سہولیات جلد فراہم کی جائیں گی، ڈاکٹریاسمین راشد

کلرکہار(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے تمام تحصیل ہیڈ کواٹرزہسپتالوں میں طبی سہولیات جلد فراہم کی جائیں گی، ٹی ایچ کیوہسپتال کلرکہارمیں ڈائیلسزسنٹر کی مزید توسیع کریں گے، اس علاقے کے سرکاری ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے جی پی اومیں ”لاہور ویئرز ماسک”مہم کا افتتاح کیا

لاہور(عکس آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے جی پی اومیں ” لاہور ویئرزماسک ”مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر کمشنرلاہورڈویژن کیپٹن(ر)محمد عثمان یونس،ڈپٹی کمشنر لاہورمدثرریاض ملک اور پوسٹ ماسٹرجنرل ودیگر افسران موجودتھے۔مہم کاآغازکمشنرلاہورکی جانب سے کیاگیا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکاپاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ کا دورہ

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارکی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹرنبیل اعوان،چیئرپرسن پروفیسرڈاکٹرجاوید رضاگردیزی،ڈین پروفیسرڈاکٹر فیصل ڈار،ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹرتزئین مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

نجی ہسپتالوں میں کورونامریضوں کیلئے ایچ ڈی یو وارڈزکے بستروں میں اضافہ کیا جارہاہے’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری صحت برسٹرنبیل اعوان،سپیشل سیکرٹری سلوت سعید ، سی ای اوپنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن ثاقب عزیزاور چیئرمین پنجاب ہیلتھ مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے’ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔70سال عمرسے زائدافراد کو سنگل ڈوزویکسین لگائی جارہی ہے۔صوبہ بھرمیں ابھی تک ایک لاکھ چھتیس ہزارسے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

ایکسپوسنٹرلاہورسمیت صوبہ بھر میں 60سال عمر سے زائد افرادکی کوروناویکسینیشن کا عمل جاری ہے’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پر ایکسپوسنٹرلاہورسمیت صوبہ بھر میں 60سال عمر سے زائد افرادکی کوروناویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ایکسپوسنٹرویکسینیشن سنٹرپرانتہائی منظم طریقہ کارکے تحت 60سال عمر سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی جارہی ہے۔صوبائی وزیر مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

ایڈزکی بروقت تشخیص اورعلاج سے مرض پرقابوپایاجاسکتا ہے’ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے زیر اہتمام ”ایڈزبیماری کے حوالہ سے میڈیاکے کردار”کے عنوان پر تربیتی ورکشاپ میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر سیکرٹری صحت کیپٹن(ر)محمد عثمان مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

ڈاکٹر کو”ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے” کے جذبہ کے تحت مریضوں کی خدمت کرنی چاہئے’وزیر صحت پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں سینئر ڈاکٹرزکی چارہفتے کے تربیتی سیشن میں بطورمہان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹرزرفشاں طاہر،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق دوردرازعلاقوں میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنیکی کوشش کررہے ہیں’ یاسمین راشد

لاہور( عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اہم اجلاس منعقد ہواـاجلاس میں سیکرٹری صحت کیپٹن(ر)محمدعثمان یونس،ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرعمرفاروق ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران پنجاب مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

کورونا ریپڈ ٹیسٹنگ کے نتائج مصدقہ نہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی ریپڈ ٹیسٹنگ سے تشخیص جلدہو جاتی ہے لیکن نتائج مصدقہ نہیں ہوتے، پنجاب حکومت نے وفاق کو اینٹی جین ٹیسٹنگ سے متعلق تحفظات سے آگاہ کر مزید پڑھیں