کرونا وائرس

چینی شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، اس وقت پاکستان میں کروناوائرس کاایک بھی مزید پڑھیں