بیرسٹرگوہر

یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، یہ عہدہ زرداری نے بنایا تھا، اس سے متعلق قانون میں کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں سیشن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

داسو حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر چیئرمین پی ٹی آئی کا اظہارِ تعزیت

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے چینی سفارتخانے میں جا کر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قافلے پر کیے جانے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے چینی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی تحریکِ انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، مزید پڑھیں

بشری بی بی

غیر شرعی نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید کی سزا

راولپنڈی(عکس آن لائن) دوران عدت نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید اور 5،5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں کہ وہ جیلوں میں جائے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ جیلوں میں جائے،اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس

غیر شرعی نکاح کیس، وکیل درخواستگزار کی ثبوت پیش کرنے کیلئے مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں درخواست گزار کے وکیل کی ثبوت پیش کرنے کیلئے مہلت کی استدعا منظور کر لی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں