لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈپروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ کرپشن کے پارٹنرسینیٹ انتخابات میں شفافیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، سیاست میں خریدو فروخت اورچھانگامانگاکی روایت پروان مزید پڑھیں
