چنے کے پودوں

کاشتکاروں کو چنے کے پودوں کادرمیانی فاصلہ 6 انچ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے چنے کی فصل کی چھدرائی کے دوران اضافی پودے نکالنے اور قطاروں میں پودوں کادرمیانی فاصلہ 6 انچ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصول مزید پڑھیں