ماموں کانجن

ماموں کانجن میں موت کے سوداگروں کے خلاف گرفتاریوں کا تسلسل جاری

ماموں کانجن (نمائندہ عکس آن لائن)آر پی او فیصل آباد کی ہدائت پر ماموں کانجن میں موت کے سوداگروں کے خلاف گرفتاریوں کا تسلسل جاری ہے ایس آئی محمد اسلم صابری نے ایک اور منشیات فروش سرفراز عرف شفو مسلم مزید پڑھیں