چارے کی پیداوار

چارے کی پیداوار میں اضافہ کیلئے منصوبہ بند ی اشدضروری ہے، ماہرین زراعت

سلانوالی (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہاہے کہ چار ے کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے منصوبہ بندی کرنا ہو گی، کا شت کا ر زمین کا درست انتخاب اورتیار ی اچھا بیج مناسب کھادوں کا استعمال بر مزید پڑھیں