چارے کی پیداوار

چارے کی پیداوار میں اضافہ کیلئے منصوبہ بند ی اشدضروری ہے، ماہرین زراعت

سلانوالی (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہاہے کہ چار ے کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے منصوبہ بندی کرنا ہو گی، کا شت کا ر زمین کا درست انتخاب اورتیار ی اچھا بیج مناسب کھادوں کا استعمال بر وقت کا شت آپیاشی بر د اشت و دیگرزرعی عوامل اورماہرین کی سفارشات پر عمل کریں تو چا رے کی فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں 2سے 3گنا اضافہ ہوسکتا ہے،

گوارہ خریف کی فصلوں میں سے ایک پھلی دار فصل ہے جو چار ے کے ساتھ بطور سبز کھاد بھی استعمال ہوتا ہے ا س میں حیاتی ما د ہ کافی مقدار میں پایاجاتا ہے ا س لیے ا س کو غیرپھلی دار فصلوں مثلا جوا ر باجر ہ کے ساتھ ساتھ ملا کر کا شت کیا جا تا ہے جو تھل کے جانوروں کیلئے سبز چار ے کا کا م دیتا ہے اور ا س سے زمین کی زرخیز ی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں