اسد عمر

شہباز شریف نے جس دن بوٹ پالش کرنا چھوڑ دیے دیکھنا انکو عزت کیسے ملتی ہے ‘اسد عمر

لاہور (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ شہباز شریف حوصلہ کریں جس دن بوٹ پالش کرنا چھوڑ دیے دیکھنا عزت کیسے ملتی ہے‘پی ٹی آئی کی جنگ عوام کیلئےہے‘ عمران خان کی کال کا وقت قریب مزید پڑھیں