الیکسی ناولنی

روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں دیا تھا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی میڈیا نے کہاہے کہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نہیں دیا تھا۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ناولنی کے مزید پڑھیں

پیوٹن

روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا،پیوٹن کااعلان

ماسکو(عکس آن لائن)روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی سائنس دان کینسر مزید پڑھیں

میر پوتین

پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ماسکو(عکس آن لائن ) روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال15 سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

انتھونی بلنکن

پیوٹن نے نیٹو اتحاد کی مضبوطی کیلئے جتنا کام کیا ہے دنیا میں کسی نے نہیں کیا، امریکی وزیر خارجہ کا طنز

میونخ(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ نیٹو نے روس کے خلاف کوئی شکل اختیار نہیں کی لیکن یہ ضرور ہے کہ روس کے جارحیت نے اسے تقویت بخشی ہے،جرمنی میں منعقدہ 59ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس مزید پڑھیں

روسی صدر

پیوٹن کی روسی تیل کی قیمتیں مقرر کرنیوالے ممالک پر تیل برآمد کی پابندی

ماسکو(عکس آن لائن)صدر پیوٹن نے روسی تیل کی قیمتوں کی حد مقرر کرنے والے مغربی ممالک کو تیل برآمد کرنے پر پابندی لگانے کے حکمنامے پر دستخط کر دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ صدر پیوٹن کے حکمنامے کے مطابق وہ مزید پڑھیں

پیوٹن

پیوٹن نے جنوبی خیرسون سے عام شہریوں کے انخلا کی توثیق کر دی

ماسکو( عکس آن لائن)روسی صدر پیوٹن نے جنوبی خیرسون سے عام شہریوں کے انخلا کی توثیق کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جنوبی یوکرین میں روسی مقبوضہ خیرسون کے کچھ حصوں سے عام مزید پڑھیں

پیوٹن

پیوٹن جلد یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں،وزارت دفاع

ماسکو (عکس آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چند دنوں میں ماسکو کے زیرانتظام یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن یوکرین کے مقبوضہ مزید پڑھیں

پیوٹن

پیوٹن امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

تہران (عکس آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شام امن مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ایرن میں ترکی، روس اور ایران کے درمیان شام میں قیامِ امن کے حوالے سے مذاکرات مزید پڑھیں

پیوٹن

قدرتی گیس کی قیمت ڈالر، یورو نہیں روسی کرنسی میں لیں گے، پیوٹن

ماسکو (عکس آن لائن) روس کے صدر پیوٹن کی جانب سے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان سامنے آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے ایک بیان میں کہاکہ کوئی مزید پڑھیں