پشاور(عکس آن لائن)افغانستان سے پیاز اورٹماٹرکی درآمد شروع ہوتے ہی قیمتوںمیں آنا شروع ہوگئی۔ذرائع کے مطابق چاردنوںمیں افغانستان ٹماٹر اورپیاز کے دوسو سے زائد ٹرک پاکستان میں داخل ہوگئے ہیں۔ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد شروع ہو مزید پڑھیں
