ڈی جی آئی ایس پی آر

نومئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (عکس آن لائن) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، 9 مئی فوج نہیں بلکہ عوام کا مقدمہ ہے ،یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی،9 مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ

لاہور( عکس آن لائن)ن مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا مزید پڑھیں

جنرل سید عاصم منیر

ہمیں پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر ابھرنے کیلئے یکجان ہونا پڑے گا، آرمی چیف

اسلام آباد(عکس آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس تقریب میں شرکت کی, چرچ انتظامیہ نے آرمی چیف کا خیر مقدم کیا اور تہوار میں شرکت پر اُن کا شکریہ بھی ادا کیا، مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا گھنانا الزام بے نقاب

اسلام آباد(عکس آن لائن) فلسطین کے معاملے پر سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی اصل حقیقت آشکار ہوگئی۔ غزہ کی جنگ کے دوران اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک سے مزید پڑھیں

فیاض چوہان

پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا’فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن) استحکام پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 20سے 25ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا، میں اس کا چشم دید گواہ ہوں، مجھے ان کے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

مرضی کا سچ نہیں چلے گا ،عمران تمام کوششوں کے باوجود شکست کی دلدل میں پھنس رہے ہیں’ خواجہ سعد رفیق

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلویز و رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈا کے کپتان تمام تر کوششوں کے باوجود شکست وریخت کی دلدل میں دہنس رہے ہیں۔انہوںنے مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت نے سیاسی صورتحال پر خاندانی اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوئے، میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہمارا خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں، اختلافات کا غلط پروپیگنڈا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

27مارچ کا جلسہ اپوزیشن کیخلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 27 مارچ کا جلسہ اپوزیشن کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا‘ترقی مخالف عناصر پروپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں اور مخالفین مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عمران خان کا سپاہی ہوں‘ مخالفین کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مخالفین کی ہر سازش کا پہلے بھی مقابلہ کیا اور آئندہ بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ الزامات کی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

ہر شہری ویکسی نیشن ضرور کروائے،ویکسی نیشن کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کی بات نہ سنیں، مرتضی وہاب

کراچی(عکس آن لائن ) مشیر سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہر شہری ویکسی نیشن ضرور کروائے، پروپیگنڈا کرنے والوں اور انتشار پھیلانے والوں کی بات نہ سنیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا مزید پڑھیں