محمد حفیظ

ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، میلبرن ٹیسٹ میں اہم لمحات میں غلطیاں ہوئیں: محمد حفیظ

میلبرن (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائیریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ کھلاڑیوں نے میلبرن ٹیسٹ میں جان ماری لیکن بدقسمتی سے اہم لمحات میں غلطیاں ہوئیں۔ میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس مزید پڑھیں

خرم شہزاد

دورہ آسٹریلیا پر موجود خرم شہزاد کو فٹنس مسائل کا سامنا

سڈنی (عکس آن لائن)دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا۔پاکستان ٹیم کے ترجمان کے مطابق خرم شہزاد نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سائیڈ اسٹرین کی مزید پڑھیں

شکست

پرتھ ٹیسٹ؛ پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست

پرتھ (عکس آن لائن)پرتھ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دیدی،آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی دوسری اننگز 449 رنز پر ڈیکلیئر کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 450 مزید پڑھیں

سعود شکیل

سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے

پرتھ (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار مزید پڑھیں

عامر جمال

پرتھ ٹیسٹ، عامر جمال ڈیبیو پر 5وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی بالر بن گئے

پرتھ(عکس آن لا ئن)پرتھ ٹیسٹ میں قومی بالر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو پر 5وکٹیں حاصل کر لیں،عامر جمال ڈیبیو پر 5وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی بن گئے ہیں، اس سے قبل پاکستان کے عارف بٹ، محمد نذیر، مزید پڑھیں