گاڑیاں

چینی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کا پا کستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن)حال ہی میں ایک خبر نظر سے گزری کہ بی وائی ڈی کمپنی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے اور تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں فلیگ شپ اسٹورز اور ایکسپیرینس مزید پڑھیں

چین

چین نے پا کستان سمیت 60 مما لک میں غربت میں کمی بارے کردار ادا کیا، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور گلوبل ساؤتھ کے رکن کی حیثیت سے چین نے تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا ہے اور ایتھوپیا، پاکستان اور نائیجیریا سمیت تقریبا 60 ممالک مزید پڑھیں

ستارہ امتیاز

پا کستان نے چینی پر وفیسرز کو ” ستارہ امتیاز” میڈل سے نواز دیا

بیجنگ (عکس آن لائن) چین میں پاکستانی سفارتخانے نے پروفیسر تانگ منگ شنگ اور پروفیسرکونگ جولان کو پاکستان کے ” ستارہ امتیاز” میڈل سے نوازا چین میں پاکستان کے سفارت خانے نے 7 جون کو ایک ایوارڈ تقریب منعقد کی مزید پڑھیں

ایس سی او

ایس سی او کے اجلاس میں پا کستان کی شر کت کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی شرکت بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باوجود علاقائی اور کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی کرتی مزید پڑھیں

چینی عہد یدار

پا کستان کی مشکلات ہما ری مشکلات ہیں، چینی عہد یدار

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ڈائریکٹرلوچاؤ ہوئی نے پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے چیئرمین اختر نواز ستی سے آن لائن ملاقات کی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق لو چاؤ ہوئی نے کہا مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری

چین کا کرا چی حملے با رے پا کستان کے ساتھ شد ید تحفظات کا اظہار

بیجنگ (عکس آن لائن) چین نے کراچی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان آہنی دوستی اٹوٹ ہے ، چین پاکستان باہمی اعتماد و تعاون اور چین پاکستان اقتصادی راہداری مزید پڑھیں