لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا

لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا

لندن ( انعام سہگل ) لندن کے پارلیمنٹ سکوئر کے باہر کشمیریوں کے ساتھ اظہارے یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد کا مظاہرہ پاکستانی ، کشمیری ،سکھ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لوگ احتجاج میں شریک. لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مزید پڑھیں

ٹیکسٹا ئل سٹی

پاکستان کے تیسرا بڑے شہر ٹیکسٹا ئل سٹی کو ساڑھے 8ارب روپے کے فنڈز نہ مل سکے

فیصل آباد (عکس آن لائن)پاکستان کے تیسرا بڑ ئے شہر ٹیکسٹا ئل سٹی کو ساڑھے 8ارب روپے کے فنڈز نہ ملنے پر سابق حکو مت کے شروع کیے گئے متعدد منصو بے تعطل کا شکار مزید 4سال کو ئی بھی مزید پڑھیں