پاکستان کی ویمنز

زمبابوے اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے (عکس آن لائن)زمبابوے اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج)منگل کو ہرارے سپورٹس کلب، ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ان دنوں مزید پڑھیں