خوشبو

ماضی میں پنجابی فلموں نے انڈسٹری کو سہارا دئیے رکھا ‘خوشبو

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ فلمسازوں کو اردو کے ساتھ پنجابی فلمیں بھی بنانی چاہئیں کیونکہ ماضی میں پنجابی فلموں نے انڈسٹری کو سہارا دئیے رکھا ہے ، فلموں میں کامیڈی کو بھی شامل کیا جائے مزید پڑھیں