وہاب ریاض

بنگلہ دیشی کھلاڑی پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں،وہاب ریاض کا انکشاف

ڈھاکہ(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کے دوران جن کرکٹرز سے بھی بات ہوئی وہ پاکستان جانے پر رضامند نظر آئے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

ناصر جمشید

برطانوی عدالت کرکٹر ناصر جمشید بارے فیصلہ 9فروری کو سنائے گی

لندن(عکس آن لائن)برطانوی عدالت پاکستانی کھلاڑی ناصر جمشید بارے فیصلہ 9فروری کو سنائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2 بیٹسمین شرجیل خان اور خالد لطیف اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی ،وسیم اکرم کے نقش قدم پر چل پڑے

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے ہیمپشائرکانٹی سے معاہدہ کرلیا۔19سالہ شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان کے اہم رکن بن چکے ہیں۔ اپنی شاندار بالنگ کی وجہ سے شاہین مزید پڑھیں

نسیم شاہ

فاسٹ باولر نسیم شاہ کی اگلی منزل انڈر 19ورلڈکپ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ دورہ آسٹریلیا سے واپسی کے بعد قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلیں گے، ان کی اگلی منزل آئندہ سال جنوبی افریقا میں ہونے والے ورلڈکپ کا ایونٹ مزید پڑھیں

یاسر شاہ

یاسر شاہ کی ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں دلیرانہ بیٹنگ، 113 رنز کی دلکش اننگز کھیلی

ایڈیلیڈ(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں دلیرانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کی، 89 پر 6 وکٹیں گر جانے کے بعد مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان برسبین ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار

برسبین(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور 5 رنز کے فرق سے کریئر کی پہلی سنچری مکمل نہ کر سکے، محمد رضوان نے آسٹریلوی مزید پڑھیں

شان مسعود

دورہ آسٹریلیا تاریخ بدلنے کا بہترین موقع ہے،شان مسعود

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شان مسعود نے کہاہے کہ دورہ آسٹریلیا تمام نوجوان کھلاڑیوں کے پاس اچھا موقع ہے وہ اس دورے میں پرفارم کریں اور خود کو بڑے کھلاڑیوں میں شمار کرائیں، آسٹریلیا مزید پڑھیں