حافظ حمد اللہ

ایک سرٹیفائیڈ آئین شکن اور بددیانت صدر اہم تقرری پر تجویز نہیں دے سکتا،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق صدر عارف علوی کی تجویز آئین اور قانون سے کھلا انحراف ہے۔ نئے آرمی چیف کی مزید پڑھیں

بابر اعوان

وزیر اعظم بتائیں 20ارب روپے کہاں تقسیم کیے، بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بتائیں 20ارب روپے کہاں تقسیم کیے ؟ ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا اور مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

شہبازگل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے،ترجمان پی ڈی ایم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) ترجمان پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ شہبازگل کا بیان ذاتی نہیں بلکہ عمران نیازی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن

حکومت اتحادی ایم کیو ایم اور متحدہ اپوزیشن میں عدم اعتماد کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔رات گئے ایم کیو ایم اور مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا ایک اور پیٹرول بم گرا دیا،حافظ حمد اللّٰہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی سسک سسک کر زندگی گزار رہے ہیں، مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تمام جماعتیں ملک کو آئین کے مطابق چلانے پر متحد ہیں، حکومتی وزراءنے کھلم کھلا اپوزیشن اراکین پر حملہ کیا ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری ، نون لیگ کے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمرانی حکومت پارلیمنٹ میں حالات سازگار بنانے کی بجائے خراب کرنے پر تلی ہوئی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

رمضان شریف کے بعد ہم پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہونگے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ رمضان شریف کے بعد ہم پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہونگے،جب بالکل تنہا تھے تب بھی پورے ملک کی مزید پڑھیں

شاہد خان عباسی

پی ڈی ایم کی فکر نہ کریں، فکر حکومت کی کریں، شاہد خان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی فکر نہ کریں، فکر حکومت کی کریں، الحمداللّٰہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

مریم نواز

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا لانگ مارچ کا پلان بالکل ہے، لانگ مارچ ہوگا، مریم نواز

بہاولپور (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا لانگ مارچ کا پلان بالکل ہے، لانگ مارچ ہوگا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ، ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جائز جدوجہد کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن

ملتان(عکس آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جائز جدوجہد کر رہے ہیں،پی ڈی ایم کی تمام مزید پڑھیں