وسیم اکرم

پی ایس ایل، وسیم اکرم ڈین جونز کو یاد کر کے افسردہ ہوگئے

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان سْپر لیگ میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم سابق ہیڈ کوچ ڈین جونز کو یاد کر کے افسردہ ہوگئے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ڈین جونز کی نیلی ڈائری میں پاکستان مزید پڑھیں

عماد وسیم

کراچی کنگز بھرپور فارم میں ہیں،کوشش ہوگی سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں،عماد وسیم

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ کراچی کنگز بھرپور فارم میں ہیں، کوشش ہوگی سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔عماد وسیم نے اپنی ورچوئل پریس مزید پڑھیں

بین ڈنک

پی ایس ایل کے باقی میچز کیلئے لاہور قلندر کے آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کراچی پہنچ گئے

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے باقی میچز کیلئے لاہور قلندر کے آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کراچی پہنچ گئے۔آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک سے قبل جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈین ویلاس اور کیمرون ڈیلپورٹ، انگلینڈ کے فاسٹ مزید پڑھیں

چیئرمین جاوید آفریدی

پشاورزلمی نے ارطغرل کے بعدحلیمہ سلطان کو بھی برانڈ ایمبیسڈر بنانے پت تجاویز مانگ لیں

پشاور(عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی پسندیدہ ترین ٹیم پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے مداحوں سے شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے اداکاروں کو ٹیم میں بحیثیت ایمبیسیڈر شامل کرنے کے لیے تجویز مزید پڑھیں

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز کا ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی متحرک اور مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام قلندر کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

بورڈ اگلی پی ایس ایل فرنچائز کشمیر کے نام سے بنائے، میں قیادت کروں گا، شاہد آفریدی

باغ (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سے پاکستان سپر لیگ کے اگلے سیزن میں کشمیر کے نام سے ٹیم شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔شاہد آفریدی ان دنوں اپنی فلاحی مزید پڑھیں

ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

قلندرز کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سْپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام قلندر کے سکندر کے ابتدائی 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔اس پروگرام سے متعلق فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مزید پڑھیں

رومان رئیس

رومان رئیس نے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکھٹا کرلیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکٹھا کر لیا۔ مزید پڑھیں

رقم ری فنڈ

پی ایس ایل ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کرانیوالے شائقین کو رقم ری فنڈ کردی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والے کرکٹ شائقین کو رقم ری فنڈ کردی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کوریئر سینٹرز سے خریدے مزید پڑھیں