لاہور(عکس آن لائن) پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے ،انہوں نے24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سے1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی مزید پڑھیں
![محمدیوسف](https://akks.pk/wp-content/uploads/2020/10/muhammad-yousaf-640x320.jpg)