چوہدری فواد حسین

دبئی ایکسپو ، پاکستان انکلوژر میں 21 جنوری تا 26 فروری 11 پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں گی، چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو کے دوران پاکستان انکلوژر میں کل( جمعہ سے) 26 فروری تک 11 پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں گی ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں مزید پڑھیں