قتل

دبئی میں پاکستانی شہری کے قتل میں ہم وطن ہی ملوث نکلا

دبئی (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں قتل ہونے والے پاکستانی شہری کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے عنصر نامی شہری کو دو روز قبل دبئی میں قتل کیا مزید پڑھیں

پاکستان

گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچی رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد(نمائندہ عکس)بد نام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ نے سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوانتاناموبے جیل سے رہائی کے بعد سیف مزید پڑھیں

خرم دستگیر

ڈسکہ کی گلیوں اور سڑکوں پر فائرنگ کی گئی، حکومت نے این اے 75 کے عوام کا حق چھینا ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ڈسکہ کی گلیوں اور سڑکوں پر فائرنگ کی گئی، حکومت نے این اے 75 کے عوام کا حق چھینا ہے۔ منگل کو مسلم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام ، وفات پانیوالے افراد کی جائیداد کی قانونی ورثاکو سالوں کی بجائے 15روز میں منتقلی کا آسان ترین نظام وضع کر دیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے وفات پا جانے والے کسی بھی پاکستانی شہری کے ورثا کو جائیداد کی قانونی طریقے سے منتقلی کے لئے آسان ترین نظام وضع کر دیا ہے جس کے تحت متوفی کے قانونی ورثاکو جائیداد مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے درخواست ، جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ خارجہ کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے دائر درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے اور جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ خارجہ ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں