حسن مرتضی

ہم نے پارٹیاں بچانے کی بجائے معیشت بچانے کو ترجیح دی ‘ حسن مرتضی

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ہم نے پارٹیاں بچانے کی بجائے معیشت بچانے کو ترجیح دی ،اتحادی حکومت ایک سال تک معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کرتی مزید پڑھیں