فیبین ایلن

ویسٹ انڈین کھلاڑی فیبین ایلن کو ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

جوہانسبرگ (عکس آن لائن) ویسٹ انڈیز کے آل رائونڈر فیبین ایلن کو ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر فیبین ایلن کو جوہانسبرگ میں ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ مزید پڑھیں