محمود خان

محمود خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب

پشاور( عکس آن لائن) سابق وزیراعلیٰ محمود خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور اورکزئی نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ امید ہے مزید پڑھیں

شہزاد وسیم

ساری قوم نے دیکھا اس الیکشن کے حقیقی ونر پاکستانی عوام ہیں،شہزاد وسیم

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ ساری قوم نے دیکھا اس الیکشن کے حقیقی ونر پاکستانی عوام ہیں۔ ہفتہ کویہاںسیشن کورٹس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد وسیم نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

شازیہ مری

آئین پاکستان ہر شہری کے پاس ہونا چاہیے، شازیہ مری

کراچی (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کا بنیادی ستون ہے۔ انہوںنے کہا کہ آئینِ پاکستان کی کتاب ہر شہری کے پاس ہونی چاہیے، ہمیں اپنے حقوق مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

جمعیت علماء اسلام کو ن لیگ، پی پی جیسی نہج پر پہنچایا جا رہا تھاتو میں نے اس کے خلاف آواز بلند کی،پارٹی میں موروثیت کے خلاف ہیں،حافظ حسین احمد

کراچی(عکس آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سابق پارلیمنٹیرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کو ن لیگ، پی پی جیسی نہج پر پہنچایا جا رہا تھاتو میں نے اس کے خلاف آواز مزید پڑھیں