پلاسٹک بیگز

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کی منظوری دیدی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 5 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کی اجازت دیدی

کابل(عکس آن لائن)طالبان نے افغانستان میں خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارتِ صحت کی ہدایت کے بعد ایک درجن سے زائد افغان صوبوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

آڈیو لیکس کیس،ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد ((عکس آن لائن ))اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت آغاز میں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نےملازمتوں پرعائد پابندی کے حکم امتناع میں توسیع کردی

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملازمتوں پر پابندی سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مزید پڑھیں

پابندی

فرانس: سکولوں میں مسلمان لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی لگا دی گئی

پیرس((عکس آن لائن) فرانس نے سکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، پابندی کے اطلاق کا آغاز 4 ستمبر سے ہو گا۔ فرانس کے وزیر تعلیم آئن گیبریل اٹل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

پی ٹی آئی پر پابندی سے ایسا ردعمل آئے گا جو آپ سوچ نہیں سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا ردعمل آئے گا جو مزید پڑھیں

محسن نقوی

صوبے میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں’ محسن نقوی

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں سیاسی سرگرمیوں پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نگران وزیراعلی پنجاب نے مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن

امریکی صدرجو بائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا،بل 24 ووٹوں سے منظور

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور نے صدر جو بائیڈن کو چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے اختیارات دینے کا بل منظور کر لیا۔اب امریکی صدر ٹک ٹاک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا ایپ مزید پڑھیں

روسی صدر

پیوٹن کی روسی تیل کی قیمتیں مقرر کرنیوالے ممالک پر تیل برآمد کی پابندی

ماسکو(عکس آن لائن)صدر پیوٹن نے روسی تیل کی قیمتوں کی حد مقرر کرنے والے مغربی ممالک کو تیل برآمد کرنے پر پابندی لگانے کے حکمنامے پر دستخط کر دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ صدر پیوٹن کے حکمنامے کے مطابق وہ مزید پڑھیں