ٹرافی کی رونمائی

پاک بنگلہ دیش سیریز ،ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی،دونوں کپتانوں کی شرکت

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان اور بنگلادیش میں ٹی 20سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کر دیگئی، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے تقریب میں شرکت کی۔قومی ٹیم کے کپتان کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں مہمان کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں