فاطمہ ثناء

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ

لاہور (عکس آن لائن)پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں کینٹیبری میجیشئینز سے معاہدہ ہو گیا۔ فاطمہ ثناء خواتین سپراسمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔قومی ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو ابتدائی 6 میچز مزید پڑھیں

ٹیم

پاک افغان ٹی 20 سیریز : عماد ، اعظم اور اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کرنے کا امکان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان آئندہ کچھ روز میں کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور مزید پڑھیں

شاہین

پی ایس ایل ٹائٹل کے دفاع کا کوئی ٹارگٹ سیٹ نہیں کیا’ شاہین شاہ آفریدی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی چمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی پرفارمنس یا ٹائٹل کے دفاع کا کوئی ٹارگٹ سیٹ نہیں کیا، میری توجہ اس وقت اپنی فٹنس مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی، ڈیرن سیمی

لاہور (نمائندہ عکس)دومرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی۔سابق کپتان اور پی جے ایل کی ٹیم حیدر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا، آئی سی سی نے شیڈول کا اعلان کر دیا

دبئی (عکس آن لائن)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ میں جگہ مزید پڑھیں