مکی آرتھر

محمد عامر کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ کرنا سنگین غلطی ہوگی، مکی آرتھر

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد عامر کو منتخب نہ کرنا سنگین غلطی ہو گی۔ایک انٹرویو کے دوران مکی آرتھر نے مزید پڑھیں

وقار یونس

وقار یونس کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر عامر اور وہاب پر شدید تنقید

سڈنی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقار یونس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر انٹر نیشنل لیگز کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ پر فوکس کرنے والے سینئر بولرز وہاب مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر

عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر خاموشی توڑ دی

لاہور(عکس آن لائن) فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اپنے فیصلے پر خاموشی توڑ دی۔محمد عامر کو جوانی میں ہی کھیل کے سینئر فارمیٹ کو الوداع کہنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

شان مسعود

خود پر صرف ٹیسٹ کرکٹ کا کھلاڑی ہونے کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتا‘ شان مسعود

لاہور(عکس آن لائن) پی ایس ایل میں ملتان سلطانز ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بہترین کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ خود پر صرف ٹیسٹ کرکٹ کا پلیئر ہونے کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتے۔ مزید پڑھیں

نسیم شاہ

نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر بولر بن گئے

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوراولپنڈی میں مزید پڑھیں

معین علی

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

کیپ ٹاؤن(عکس آن لائن) انگلش آل رانڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گذشتہ برس اگست میں پہلے ایشز ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد معین علی نے طویل فارمیٹ سے غیرمعینہ مدت کیلئے وقفہ مزید پڑھیں

عمراکمل

سری لنکا کے بعد اب بنگلہ دیش کو بھی پاکستان آکر ٹیسٹ کرکٹ ضرور کھیلنا چاہیے‘عمراکمل

لاہور(عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹ عمر اکمل نے کہاہے کہ سری لنکا کے بعد اب بنگلہ دیش کو بھی پاکستان آکر ٹیسٹ کرکٹ ضرور کھیلنا چاہیے۔قائد اعظم ٹرافی فائنل میں شاندار ڈبل سنچری اسکور کرکے سینٹرل پنجاب کو کامیابی دلانے مزید پڑھیں

سعید اجمل

سعید اجمل نے ٹیسٹ کرکٹ کو چاردن تک محدود کرنے کی مخالفت کردی

لاہور(عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے ٹیسٹ کرکٹ کو چاردن تک محدود کرنے کی مخالفت کردی۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو ایک دن کم کرنے سے نقصان ہوگا، مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا

راولپنڈی کے بعد شہر قائد میں بھی 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا میلہ سجنے کو تیار

کراچی(عکس آن لائن)راولپنڈی کے بعد شہر قائد کراچی میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا میلہ سجنے کو تیارہے،نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آخری ٹیسٹ فروری2009میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا گیا تھا۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں شہر مزید پڑھیں

امام الحق

ٹیسٹ کرکٹ بہت مشکل ،دماغی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے:امام الحق

ایڈیلیڈ(عکس آن لائن )قومی ٹیم کے سلامی بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ بہت مشکل ہے جس کیلئے دماغی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پنک گیند اور مزید پڑھیں