سارہ خان

شوہر نے گانے میں ‘ٹھمکے’ لگانے کی پیش کش کی، سارہ خان

کراچی (عکس آن لائن)معروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ایک گانے میں پرفارمنس کرنے کی پیش کش کی تھی، جس میں انہیں ‘ٹھمکے’ لگانے تھے۔سارہ خان اور فلک شبیر مزید پڑھیں